منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

سعودی مشترکہ افواج کی کاروائی ، 40 حوثی باغی ہلاک

datetime 29  جولائی  2017 |

جازان (آئی این پی ) سعودی عرب کی مشترکہ افواج نے مملکت کے صوبے جازان کے مقابل علاقے میں کم از کم 40 حوثی باغیوں کو ہلاک کر دیا، کارروائی میں فوج کو سعودی اپاچی ہیلی کاپٹروں کی معاونت بھی حاصل تھی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی مشترکہ افواج کی جازان کے مقابل علاقے میں کاروائی کے نتیجے میں 40 حوثی باغی مارے گئے ۔ چند روز سے سعودی عرب

اور یمن کی سرحد پر حوثی اور معزول صدر کی ملیشیاں کے عناصر کے جمع ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی تھیں۔ سعودی فوج نے باغیوں کو داخل ہونے کے لیے دانستہ طور پر مہلت دی تا کہ بعد ازاں ان کے مجمعوں کو تباہ کر دیا جائے۔ تقریبا 4 گھنٹے تک جاری رہنے والی کارروائی میں سعودی توپ خانوں اور براہ راست ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی راکٹ لانچروں نے یمن کے صوبے صعدہ کی سرحد پر چھپ جانے والے حوثی جنگجوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی اس کارروائی میں مسلح ملیشیاں کے کم از کم 40 ارکان مارے گئے جب کہ ان کی متعدد عسکری گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔سعودی فوج نے باغیوں کو داخل ہونے کے لیے دانستہ طور پر مہلت دی تا کہ بعد ازاں ان کے مجمعوں کو تباہ کر دیا جائے۔ تقریبا 4 گھنٹے تک جاری رہنے والی کارروائی میں سعودی توپ خانوں اور براہ راست ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ سعودی راکٹ لانچروں نے یمن کے صوبے صعدہ کی سرحد پر چھپ جانے والے حوثی جنگجوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی اس کارروائی میں مسلح ملیشیاں کے کم از کم 40 ارکان مارے گئے جب کہ ان کی متعدد عسکری گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…