اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

قطرکاجوابی اقدام، امارات سے اپنا پیسہ نکالناشروع کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے بڑے بینکوں کی جانب سے اْن قرضوں کو خریدا جا رہا ہے جو قطری بینکوں بالخصوص بروہ اور دوحہ بینک نے اماراتی کمپنیوں کو پیش کیے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے باور کرایا کہ اماراتی بینک ان قرضوں کو جن کی مالیت کا اندازہ اربوں ڈالر لگایا گیا ہے، قطری بینکوں سے رعایت کے ساتھ خرید رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قطری بینک اپنے ملک پر اضافی پابندیوں کے اندیشے کے سبب ان قرضوں کو فروخت کر رہے ہیں۔بلوم برگ ایجنسی نے گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ امارات ، سعودی عرب اور بحرین کے بعض بینکوں نے قطری بینکوں میں موجود اپنی مالی رقوم نکالنا شروع کر دی ہیں اور قطری ریال میں لین دین بھی روک دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…