مانچسٹر میں مذہبی منافرت انتہا کو پہنچ گئی،مسلمانوں کے لیے جینا مشکل

13  جولائی  2017

لندن(این این آئی)برطانیہ کے علاقے گریٹر مانچسٹر میں مذہبی منافرت کی انتہا ہوگئی، مسلم طلبہ کیلئے پڑھنا بھی مشکل ہوگیامسلم طالبہ کو گھیر کر انتہا پسند طلبہ داعش کے نعرے لگاتے رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اساتذہ یہ منظر خاموشی سےدیکھتے رہے،انہوں نے اس حوالے سے کوئی ایکشن نہیں لیا۔اس صورت حال کے بچی کی ماں فرح آفتاب نے بچی کو اسکول سے نکال لیا۔

اسی حوالے سے مانچسٹر سے منتخب ہونے والے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ افضل خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اس واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے اور ایسا کرنے والوں کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…