اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی وزیر اعظم کے قتل کا پلان لیک ہو گیا ۔۔ پاکستان کیخلاف ایک اور گھنائونی سازش ۔۔ کیاہونے والا تھا ؟

datetime 22  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی پولیس نے وزیراعظم نریندرمودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیاپردیش میں سونی نامی نوجوان کو مبینہ طور پر فون کال موصول ہوئی

جس میں ایک شخص نے اسے وزیر اعظم نریندر مودی کو ریلی کے دوران قتل کر نے کیلئے منصوبہ بندی کا حصہ بننے پر 50کروڑ کی پیشکش کی جس پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سونی نے بتایا فون کال کرنے والے شخص نے اپنے آپ کو پاکستانی ظاہر کیا تھااور یہ بھی کہا تھا کہ انہوں نے اس کام کیلئے 2حملہ آوروں کا انتخاب کر لیاہے اور مزید ایک ساتھی کی ضرورت ہے جسے منہ مانگے پیسے دیے جائیں گے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سونی نے فون کال موصول ہونے کے بعد ہمیں آگاہ کیا جس کے بعد معاملے کو کرائم برانچ کے حوالے کر دیا گیاہے جہاں مزید تحقیقات جاری ہیں تاہم ابھی تک کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ موبائل نمبر پاکستان کا نہیں بلکہ کاقازقستان کا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…