منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای بارے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)فرانس میں جلا وطن کی حیثیت سیمقیم ایران کے معزول صدر ابو الحسن بنی صدر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ایک بار پھر شدید علیل ہیں اور ان کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہے۔ وہ بستر مرگ پر ہیں اور کسی بھی وقت ان کی وفات کی خبر آسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 1981ء میں منصب صدارت سے معزول کیے گئے سابق صدر نے کہا کہ انہیں ایران کیاندر سے اطلاعات ملی ہیں کہ سپریم لیڈر شدید بیمار ہیں۔ ابو الحسن بنی صدر نے کہا کہ مرض خامنہ ای کے پوری جسم میں پھیل

چکا ہے۔ وہ اس وقت بستر مرگ پر ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ سپریم لیڈر کی علالت ایران پر امریکی پابندیوں میں تیزی ایک اہم وجہ ہوسکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں سابق ایرانی صدر نے انکشاف کیا کہ ایرانی رجیم کے بعض حلقوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک خفیہ مکتوب بھیجا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ خامنہ ای کے بسترمرگ پرہونے کے موقع سے فاہد اٹھائیں اور تہران پر اقتصادی پابندیاں بڑھائیں تاکہ ایران میں فیصلہ ساز حلقوں پر دباؤ پڑے اور وہ ملک میں سپریم لیڈر کا عہدہ کسی اعتدال پسند شخص کو دینے کی راہ ہموار ہوسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…