جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

امریکی تباہ کن بم کا حملہ کس کیلئے پیغام ہے؟افغان ڈپٹی چیف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغان ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مراد علی مراد نے کہا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کی جانب سے جی بی یو 43بم سے حملہ ایک ضرورت اور پڑوسیوں کیلئے ایک پیغام ہے کہ داعش کی موجودگی کے خطرے کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ایک پریس

کانفرنس کے دوران جنرل مراد علی مراد نے کہاکہ امریکی فضائی حملے میں داعش کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ضلع آچن میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن اب بھی جاری ہےدہشتگردوں کے خلاف آپریشن اب بھی جاری ہے ۔ جنرل مراد نے تصدیق کی کہ داعش کے 95جنگجو مارے جاچکے ہیں جبکہ کلیرنس آپریشن جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…