پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دبئی میں انوکھی جعل سازی اور دھوکہ ،2پاکستانی گرفتار ،ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پولیس نے جعل سازی اور دھوکہ دہی کے الزام میں 2پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ۔خلیج ٹائمز کے مطابق 2پاکستانیوں نے دبئی میں خود کوایک فلیٹ کا مالک ظاہر کرکے ایک کرایہ دار سے 59500درہم کا فراڈ ہتھیا لیے۔30اور28سالہ پاکستانیوں نے جعلی انتقال نامے میں اسے دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی طر ف جاری کیے جانے کا دعویٰ کیا تھا۔ انھوں نے اس دستاویز کی جعل سازی

سے تفصیلات حاصل کر کے اس میں خود کو مالک ظاہر کیا ۔متاثرہ شخص نے ملزمان کو 19مارچ2016میں دو چیکوں کی صورت میں کرایے کی رقم ادا کی تھی۔دونوں ملزمان پرعدالت نے جعل سازی اور دھوکہ دہی کے الزامات عائد کیے تھے ۔پبلک پراسیکوشن کی تحقیقات کے دوران ایک ملزم نے کرایہ داری کے معاہدے میں دستخط کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ جعل سازی اور دھوکہ دہی کے الزام میں 2پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…