پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کیخلاف امریکہ نے نیا محاذ کھول لیا کیا کرنے جارہا ہے ؟ اعلان ہو گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)سعودی عرب کیخلاف امریکہ نے نیا محاذ کھول لیا ,کیا کرنے جارہا ہے ؟ اعلان ہو گیا , امریکا کی متعدد انشورنس کمپنیوں کی جانب سے سعودی بینکوں اوربن لادن خاندان کی مختلف کمپنیوں کے خلاف نائن الیون کے ہرجانے کا مقدمہ درج کرادیا گیا ٗمقدمے میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔نیویارک کی عدالت میں درج

مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ حملوں میں سعودی عرب نے القاعدہ کی مدد کی ، عدالت انہیں سعودی عرب سے خون بہا دلوائے۔مقدمے میں سعودی عرب کے 2 بینکوں الراجحی بینک اور نیشنل کمرشل بینک کے علاوہ بن لادن خاندان کے مختلف کمپنیوں کو نائن الیون حملوں میں مدد فراہم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان سے 4 ارب20 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، یہ رقم نائن الیون کے متاثرین کو ادا کی جائے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…