منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایشیا میں ہولناک جنگ کا خطرہ شمالی کوریا نے امریکہ کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ کا خطرہ منڈلانے لگاامریکی بحرے بیڑے کوریا کی جانب بڑھنے لگے۔ شمالی کوریا نے امریکا کو حملے کی صورت میں بھرپور جوابی کاروائی کی وارننگ دے دی۔تفصیلات کے مطابق امریکی بحری بیڑے شمالی کوریا کی جانب بڑھنے لگے جواب میں شمالی کوریانے بھی اعلانِ جنگ کر دیا۔امریکی جنگی بیڑے میں میں طیارہ بردار جہاز ، گائیڈڈ میزائل شکن اور گائیڈڈ

میزائل لانچ کرنے والے جہاز شامل ہیں، شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کر تے ہوئے کہا کہ وہ امریکا کی جانب سے جارحیت کے لاپرواہ اقدامات کا جواب دے گا۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری اسلحے کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا تنہا ہی کارروائی کے لیے کافی ہے۔دوسری جانب چین نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور فریقین کو باز رہنے کے لیے کہا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…