منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سعودی فضائیہ طاقت میں کتنے نمبر آگئی ؟

datetime 8  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کر  لیا گیا اور اس طر ح   سعودی فضائیہ طاقت ورعرب فورس میں پہلے نمبر پر  آگئی روسی اسپوٹنیک ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کی فضائی دفاعی صلاحیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مملکت 10 طاقت ور ترین ایئرفورسز میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب کے پاس بہترین اور

جدید ترین سہولیات سے لیس فضائی بیڑے کی سہولت کے ساتھ ماہر،تجربہ کار اور پیشہ ہواباز بھی موجود ہیں جن کی صلاحیتوں پربجا طور پر فخر کیا جاسکتا ہے۔سعودی فضائیہ بری فوج کی معاونت کرنے کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز، زخمیوں کو نکالنے، زخمیوں کو فضائی ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے، مال برداری،ہدف تک بروقت پہنچنے اور انٹیلی جینس آپریشنز میں بھی حصہ لیتی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…