ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ۔۔۔ لیبیا کو پھر قذافی یاد آگیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طرابلس(این این آئی)معمر قذافی کے حامیوں نے سیف الاسلام قذافی کو ایک مرتبہ پھر سیاسی منظر نامے میں واپس لانے کے لیے تگ و دو شروع کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا مستقبل میں سیف الاسلام اقتدار حاصل کرنے کے حوالے سے ایک مضبوط امیدوار ہوگا یا پھر اس کی واپسی کے امکان سے بحران مزید پیچیدہ ہو جائے گا؟اگر لیبیا کے سیاستی رجحانات کا جائزہ لیا جائے تو ہمیں نظر

آئے گا کہ معمر قذافی کا دوسرے نمبر کا یہ بیٹا ابھی تک لیبیا کے لوگوں کے درمیان مقبولیت رکھتا ہے۔ بالخصوص اس کے باپ کے ہمنوا قبائل میں جو ایک عرصے سے سیاسی جماعت بنانے کے ذریعے سیف کی واپسی اور اس جماعت کی قیادت کے انتظامات کر رہے ہیں۔ قبائل کی سپریم کونسل کے ایک رکن اشرف عبدالفتاح کے مطابق سیف الاسلام وہ شخصیت ہے جو ملک کو اس صورت حال سے نکال کر امن کی جانب لا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…