بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صدام حسین کے بعد اب عراق میں کیا ہورہاہے ؟اور مستقبل میں کیا ہوگا؟لرزہ خیزانکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(آئی این پی)صدام حسین کے بعد اب عراق میں کیا ہورہاہے ؟اور مستقبل میں کیا ہوگا؟لرزہ خیزانکشافات،عالمی ماہرین اور بین الاقومی میڈیا نے عراق میں امن و امان کا قیام داعش کے خاتمے کے بعد بھی بڑا چیلنج قرار دیدیا۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ عراق میں داعش جنگجوں کے خاتمے کے بعد متصادم نظریات رکھنے والے گروہوں میں ٹکرا کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق موصل سے داعش جنگجوں

کی شکست کے باوجود بھی عراق میں امن کا قیام مشکل ہے۔ داعش کو تباہ کرنے کی خواہش نے مختلف گروہوں کو اپنے اختلافات بھلا کر متحدہ ہونے پر مجبور کیا۔ اس اتحاد میں عراق کے خصوصی فورسز، ایران سے مضبوط تعلق رکھنے والی شیعہ ملیشیا، کرد فورسز اور سنی قبائل شامل ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ داعش کی شکست کی صورت میں یہ تمام گروہ آپس میں لڑسکتے ہیں اور ان کے درمیان موجود تنازعات سر اٹھا سکتے ہیں۔موصل سنی اکثریت والا شہر ہے اور بغداد میں شعیہ رہنماں کی قیادت میں حکومتیں سنیوں کو نظر انداز کرنے یا دھمکی دینے کی طویل تاریخ رہی ہے۔صرف داعش کے خلاف ہی نہیں بلکہ برسوں سے جاری جنگ کی وجہ سے بھی عراق تباہ ہو چکا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ داعش کی شکست کی صورت میں یہ تمام گروہ آپس میں لڑسکتے ہیں اور ان کے درمیان موجود تنازعات سر اٹھا سکتے ہیں۔موصل سنی اکثریت والا شہر ہے اور بغداد میں شعیہ رہنماں کی قیادت میں حکومتیں سنیوں کو نظر انداز کرنے یا دھمکی دینے کی طویل تاریخ رہی ہے۔صرف داعش کے خلاف ہی نہیں بلکہ برسوں سے جاری جنگ کی وجہ سے بھی عراق تباہ ہو چکا ہے۔ اب حکومت کے پاس ایک نئی شروعات کا موقع ہے۔ لیکن اگر وہ مختلف نظریات کے حامل ان گروہوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی تو پھر اس کے پاس کوئی موقع نہیں بچے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…