جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا یہ افغان حجام کون ہے ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی)23سالہ افغان حجام سید جمال مبریز افغانستان کا ریپ اسٹار بن گیا، میگا انٹرٹینمنٹ شو افغان اسٹار کا ٹائٹل جیت کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔فن کسی کی میراث نہیں اور نہ ہی کوئی ڈگری شوبز میں کامیابی کی ضمانت ہوتی ہے، تئیس سالہ افغان نوجوان سید جمال مبریز نے یہ سچ کردکھایا، کابل میں سالانہ افغان اسٹار کا مقابلہ ہوا ، افغانستان کے میگا انٹرٹینمنٹ شو کے فائنل میں سید جمال مبریز اور اٹھارہ سالہ دوشیزہ زولالا

ہاشمی کے مابین کڑا مقابلہ ہوا۔23سالہ حجام نے اس خوبصورتی سے ریپ میوزک پر اپنی آواز کا جادوجگایا کے شو کا شرکاء  جھوم اٹھے، جمال نے ایران سے موسیقی سیکھی اور بال کاٹتے کاٹتے ریپر بن گیا۔میگا شو کے ججز نے ایونٹ کے فاتح کے نام کا اعلان کیا تو حجام کا چہر خوشی دمک اٹھا، جمال مبریز کا کہنا تھا کہ وہ یہ ٹائٹل جیت کر انتہائی خوش ہیں ،23سالہ افغان اسٹار کو دنیا بھر کے اخبارات اور چینلز میں نمایاں کوریج دی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…