اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سوشل میڈیا کا استعمال،امام کعبہ نے امت مسلمہ کو خبردارکردیا

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (آئی این پی)امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرسعود الشریم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نے جہاں لوگوں میں بیداری اور شعور کیفروغ میں مدد کی وہیں اس کا ایک دوسری اور انتہائی تباہ کن پہلو یہ ہے کہ اس نے اسلامی اور معاشری روایات کوتباہ برباد کرکے رکھ دیا۔سعودی میڈیاکے مطابق مسجد الحرام میں نماز جمعہ

کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ الشریم نے کہا کہ مال ودولت اور جدید آلات وسائل بھی اللہ کی نعمتیں ہیں مگر ہم ان کا غلط استعمال معاشرے اور اسلامی روایات واقدار کے لیے تباہ کن ہے۔جدید ابلاغی الات وسائل نے دنیا کو ایک بستی میں تبدیل کیا۔ ان وسائل کی مدد سے ہم اپنے اقارب سے دور ہونے کے باوجود رابطیمیں ہیں اور قریب ہیں۔ مگر سوشل میڈیا کا ایک غیرسماجی پہلو ہے۔ اس منفی پہلو نے نوجوان نسل کے دل ودماغ اور بصارت وسماعت ہرچیز پر منفی اثرات ڈالے اور ہم اپنی دینی اور معاشری روایت کو فراموش کرتے جا رہے ہیں۔ خطبہ جمعہ میں انہوں نے مسلمانوں پر تقوی اختیار کرنے اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت میں زندگی گذارنے کا اپنا شعار بنانے پر زور دیا۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…