اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ایوانکا ننھی پری کے ساتھ ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے اپنی ننھی پری کے ساتھ واشنگٹن میں چین کے سفارت خانہ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کی آمد نے عملے کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ایوانکا کے ساتھ ان کی پانچ سالہ بیٹی ارابیل تھیں جو چینی زبان سیکھ رہی ہیں۔ماں نے پانچ سالہ بیٹی کا تعارف اپنی “مترجم” کہہ کر کرایا۔سفارت خانے میں نئے چینی سال اورموسم بہار کی آمد کی خوشی میں

 

میلا سجا تھا۔ایوانکا نے اپنی بیٹی کے ساتھ مختلف اسٹالز دیکھے۔جہاں چین کے روایتی مجسمے اور چیزیں سجی تھیں۔چینی میزبانوں نے اپنے امریکی مہمانوں کو تحائف بھی پیش کئے۔ایوانکا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں ان کی بیٹی سرخ ڈریگن کے ساتھ چینی گانا گا کرچینیوں کو نئے سال کی مبارک باد دے رہی ہے۔

 

EXCLUSIVE TO INF. ALL-ROUNDER. October 6, 2012: Ivanka Trump with her daughter Arabella Rose Kushner strolling in Central Park in New York City. Mandatory Credit: Elder Ordonez/INFphoto.com Ref.: infusny-160|sp|EXCLUSIVE TO INF. ALL-ROUNDER.

304DAD6D00000578-3416162-image-a-39_1453747344880

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…