اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

800 امریکی ٹینک جرمنی پہنچ گئے دو بڑے ملکوں کے درمیان جنگ کا شدید خطرہ

datetime 6  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا اپنا ایک ٹینک بریگیڈ وسطی اور مشرقی یورپ میں تعینات کر رہا ہے، جس کے ساتھ تقریباً چار ہزار فوجی بھی ہوں گے۔ اس سلسلے میں جمعے کے روز شمالی جرمنی کی بندرگاہ بریمر ہافن میں ’ریزالو‘ نامی اس پہلے بحری جہاز سے فوجی ساز و سامان اتارا گیا، جو بدھ کے روز امریکا سے وہاں پہنچا تھا۔ اس میں سے زیادہ تر سامان کو جلد ہی ریل گاڑیوں کے ذریعے پولینڈ منتقل کر دیا جائے گا۔

فوجیوں کو طیاروں کے ذریعے سیدھا پولینڈ پہنچایا جائے گا۔ اتوار کو دو مزید امریکی بحری جہاز ’فریڈم‘ اور’اینڈیورینس‘ مزید فوجی سامان کے ساتھ بریمرہافن پہنچیں گے۔ اس بریگیڈ کی منتقلی امریکی آپریشن ’اٹلانٹک ریزالو‘ کاایک حصہ ہے، جس کے ذریعے امریکا نیٹو کے رکن مشرقی یورپی ملکوں میں امن و استحکام کو یقینی بنانا چاہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…