فرانس میں پاکستانی خاتون نے میڈم ایلیگینٹ 2017 کا خطاب اپنے نام کر لیا ،قابل تحسین انکشافات

21  دسمبر‬‮  2016

پیرس(آئی این پی) بیرون ملک مقیم پاکستانی نہ صرف کثیر تعداد میں زر مبادلہ بھیج کر ملکی معیشت کی بڑھوتری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ گاہے بگاہے ملک کا نام روشن کرنے کا موقع بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ ایسی ہی ایک مثال منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والی تبسم سلیم ہیں جو فرانس میں میڈم ایلیگینٹ 2017 کا خطاب اپنے نام کرچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں ہر سال مس ایلیگینٹ اور میڈم ایلیگینٹ انٹرنیشنل کے نام سے ایک مقابلہ کرایاجاتا ہے جس میں خوبصورت مگر نفیس خواتین کا انتخاب انتہائی عمدگی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ بلاشبہ یہ ایونٹ بیہودگی اور فحاشی سے پاک ہوتا ہے اور اسی وجہ سے فرانس میں اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز تبسم سلیم نے بھی اس مقابلے میں شرکت کی اور میڈم ایلیگنٹ 2017 کا ٹائٹل سجا کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…