جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

میری شکست کا ذمہ دار یہ شخص ہے،ہیلری کلنٹن برس پڑیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈٹرمپ سے ہلیر ی کلنٹن کوشکست کیوں ہوئی ۔ہیلری کلنٹن کے قریبی ساتھیوں نے اس بارے میں الزام لگایاہے کہ ایف بی آئی ڈائریکٹر ڈیمو کریٹس صدارتی امیدوار کی شکست کے ذمہ دار ہیں۔ ہلیری کی صدارتی مہم کے چیئر مین جان پوڈیسٹا اور کمیونی کیشنز ڈائریکٹر جینیفر نے کہا کہ

سپورٹرز نے ہلیری کی شکست کی وضاحت طلب کی ہے۔ ایف بی آئی کی وجہ سے ہمیں بھاری قیمت چکانا پڑی تا ہم قریبی ساتھی ناون نیاک نے کہا کہ آخری 11 دنوں میں ایف بی آئی کی طرف سے ہلیری کی ای میلز کے حوالے سے جاری لیٹر کے باعث ہلیری کے حق میں ٹرن آئوٹ کم رہاجبکہ ڈونلڈٹرمپ کوکئی مسائل کے بائوجود ووٹ زیادہ ملے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…