جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی فضائیہ نے یمن سے داغا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2016 |

جازان(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی فضائیہ نے پڑوسی ملک یمن کی حدود کے اندر سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضاء ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا گیا تاہم فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز کی جانب سے یمن میں باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل غیرآباد علاقے میں تباہ کردیا۔سعودی فضائیہ نے یمن میں بیلسٹک میزائل لانچنگ اڈے کی نشاندہی کے بعد اس اڈے کو بھی بمباری کرکے تباہ کردیا ہے۔یمن سے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کی سرزمین پرمیزائل حملوں کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ سعودی عرب اس سے قبل بھی یمنی باغیوں کی اس طرح کی سرحدی خلاف ورزیوں کا نشانہ بن چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…