ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے شاہی فرمان کے ذریعے پانی وبجلی کے وزیر عبداللہ الحصین کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے بعد وزیر زراعت عبدالرحمان بن عبدالمحسن الفضلی کو قائم مقام وزیر پانی وبجلی مقرر کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عبدالمحسن الفضلی نے اپنے ایک بیان میں وزارت زراعت کے ساتھ پانی وبجلی کی وزارت کا اضافی چارج سونپے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اعتماد اور بھروسے پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔خیال رہے کہ حال ہی میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ حکومت ناپسندیدہ اور غیرموزوں واٹرٹیرف ختم کرے گی۔ انہوں نے شہریوں کے لیے نقد امداد کے ساتھ ساتھ بجلی اور دیگر شعبوں میں سبسڈی دینے کا بھی اعلان کیا۔
صارفین کو سبسڈی دینے کے اعلان پرسعودی وزیر پانی و بجلی برطرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































