جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

داعش نے لندن، برلن اور روم میں حملوں کی دھمکی دے دی

datetime 5  اپریل‬‮  2016 |

قاہرہ(نیوز ڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں برطانیہ، جرمنی یا اٹلی میں حملوں کی دھمکی دی گئی ہے۔شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کل پیرس میں حملے کیے گئے تھے اس کے بعد بیلجئیم کو نشانہ بنایا گیا لیکن اب آئندہ دنوں میں برطانوی دارالحکومت لندن، جرمنی کا دارالحکومت برلن یا پھر اٹلی کے دارالحکومت روم میں حملے کرسکتے ہیں جب کہ جاری کردہ ویڈیو میں لندن اور روم کے علاقوں کو بھی دکھایا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گزشتہ سال پیرس میں داعش کی کارروائی میں 130 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…