جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پاک چین کےساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے ،بھارت

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وائس ائیر چیف ائیر وائس مارشل دھانوا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ایف 16طیاروں نے زندگی اور بھی مشکل کردی ہے۔ان کاکہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت لڑنے کی صلاحیت نہیں ہے بھارتی خبر رساں ادارے ہندوستان کے مطابق انہوں نے تسلیم کیا کہ بھارتی ائیر فورس کے پاس اتنے جنگی طیارے نہیں ہیں کہ وہ بیک وقت پاکستان اور چین کے ساتھ مقابلہ کر سکیں۔ان کا کہنا تھا کہ بیک وقت دو محاذوں پر مقابلہ کرنے کے لیے ہمارے پاسطیاروں کی مناسب تعداد موجود نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس اس وقت 33سکوارڈن ہے جبکہ بھارتی ائیر فورس کے سکوارڈن کی مطلوبہ تعداد 42ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…