جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

میزائل تجربات کرنے پر امریکا کا ایران کے خلاف کارروائی کا اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

تل ابیب (نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دورے کے موقع پر امریکا کے نائب صدرجوبائیڈن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگرا یران کی جانب سے میزائل تجربات کی تصدیق ہوگئی تومیں اس موقف کا اعادہ کرنا چاہتا ہوں،جیسا کہ میں جانتا ہوں لوگوں کو ابھی اس میں شک ہے،اگر ایرن نے حقیقت میں جوہری معاہدے کو توڑا ہے تو ہم کارروائی کریں گے،انھوں نے واضح کیا کہ ان کی ہر طرح کی روایتی ہتھیاروں کی سرگرمی جوہری معاہدے سے باہر ہے،ہم وہاں کارروائی کریں گے جہاں یہ کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…