اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کا ایران کےساتھ بینکنگ کلیئرینگ یونین نظام کے تحت تجارت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے ایران کے ساتھ بنکنگ کلیئرینگ یونین نظام کے تحت تجارت دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کےساتھ تجارت کیلئے علاقائی کلیئرینگ ہاوس سسٹم اپنانے کا فیصلہ 5سال کے وقفے کے بعد کیا گیا ہے۔ ایشیائی کلیئرینگ یونین کے رکن ممالک میں بھارت ، بنگلہ دیش ، پاکستان ،مالدیپ ، میانمار ،بھوٹان اور نیپال شامل ہیں۔ یاد رہے بھارت ایرانی بینکوں کو بھارت میں اپنی شاخیں کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔ بھارت نے ایران کو چاہ بہار بندرگاہ بنانے کیلئے 150ملین ڈالر کا قرضہ بھی دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…