ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

امیر ترین افراد کی لسٹ میں بل گیٹس پھر سرفہرست

datetime 2  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کردی، مائیکرو سافٹ کے بانی امریکی بزنس مین بل گیٹس 78کھرب 54ارب روپے کے ساتھ مسلسل تیسرے سال امیرترین شخص رہے۔گذشتہ برس ان کے اثاثوں کی مالیت 83کھرب روپے تھی۔وہ 22برس کے دوران 17بار اس فہرست میں ٹاپ رہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر اسپین کے بزنس مین امانتھیو اورٹیگا ہیں، اْن کے پاس 70کھرب، 16ارب روپے کا سرمایہ ہے۔ تیسرے نمبر پر 62کھرب 83ارب سے زائد دولت کے مالک امریکا کے بزنس مین وارن بفیٹ ہیں، میکسیکو کے ارب پتی تاجر کارلوس سلم چوتھے اور ایمیزون کے سی ای او جیف بی زوس پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ چھٹے نمبر پر ہیں،اْن کی دولت کا تخمینہ 46کھرب، 70ارب روپے ہے، بھارت کے مکیش امبانی 36 ویں نمبر پر ہیں۔فوربز کی فہرست میں بھارت کے 84 افراد موجود ہیں۔ امریکی جریدے کا کہنا ہے پچھلے سال کی نسبت اس بار فہرست سے 16ارب پتی افراد کم ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…