شارجہ(نیوز ڈیسک )متحدہ عرب امارت کے شہر شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ایک خلیجی اخبار کے مطابق شارجہ میں دو ٹریفک حادثات میں پاکستانی شہری جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پہلا حادثے میں گاڑی السجاجا روڈ پر الٹنے سے 20 سالہ پاکستانی شہری موقع پر جاں بحق جبکہ دو افرا د شدید زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں ایک پاکستانی اور دوسرا تائیوان کا شہری ہے جنھیں القاسم اور الکویتی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ مرنے والے شخص کی لاش القاسم ہسپتال بھجوادی گئی ۔ایک دوسرے حادثے میں 21سالہ پاکستانی شہری اس وقت زخمی ہوگیا جب اسکی کار کنکریٹ کے ایک بیرئیر سے ٹکرا گئی ۔
شارجہ میں 2 ٹریفک حادثات میں ایک پاکستانی جاں بحق ، 3افراد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































