اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ساﺅتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی ہے،پاکستان نے روایتی حریف کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔پاک بھارت میچ میں آغاز سے ہی تیزی دیکھی گئی اور پاکستان نے نویں منٹ میں ہی بھارت پر سبقت حاصل کرلی یہ گول فرید احمد نے کیا،پہلے ہاف میں پاکستان کو ایک گول کی برتری حاصل رہی ،دوسرے ہاف میں ارسلان قادر نے گول کرکے اسکور دوصفر کردیا۔بھارت کی جانب سے واحد گول دوسرے ہاف میں کیا گیا، میزبان ٹیم نے سر توڑ کوشش کی لیکن میچ بچانے میں ناکام رہی، اس طرح پاکستان نے بھارت کو دو ایک سے شکست دے دی۔ اس سے پہلے پاکستان نے ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو بھی شکست دی تھی۔
اسے کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا انڈیا کو اپنے ہی گھر میں بری طرح شکست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































