منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی بحریہ کی سمندری حدود کی خلاف ورزی ‘ پاکستانی علاقے میں داخل

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک )بھارتی بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کجھور کریک کے قریب پاکستانی علاقے میں داخل ہوکر 11 ماہی گیروں سمیت پاکستانی کشتی زبردستی اپنے قبضے میں لے لی۔یوسف کتیار گاوں کے رہائشیوں نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ دلبر کتیار نامی شخص کی الشہباز بوٹ کجھور کریک میں موجود تھی کہ اسی دوران ہندوستانی بحریہ کی بھاری نفری نے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔رہائشیوں نے بتایا کہ بھارتی بحریہ کے اہلکار کشتی کے علاوہ پاکستانی ماہی گیروں کو بھی اپنے ہمراہ لے گئے ‘جن میں تین بچے بھی شامل ہیں ‘ ماہی گیروں کی شناخت 10 سالہ جمیل ‘ 12 سالہ عبد الرزاق ‘13 سالہ محمد صدیق، علی محمد، علی اصغر، عبد العزیز، عبد الغفور، ابوبکر، محمد، سکندر اور محمد مرغر کے ناموں سے ہوئی



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…