منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

صرف دو آدمی۔۔! پٹھان کوٹ ایئربیس کے بعد ایک اورحملے کی اطلاع،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

گورداس پور(نیوزڈیسک)صرف دو آدمی۔۔! پٹھان کوٹ ایئربیس کے بعد ایک اورحملے کی اطلاع،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،بھارتی سیکیورٹی فورسز کا گورداس پور میں سرچ آپریشن،پٹھان کوٹ حملے کے بعد بھارتی سیکیورٹی فورسز بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی۔ گورداس پور میں حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پٹھانک وٹ حملے میں اندرونی عناصر کے ملوث ہونے پر تفتیش کی جاری ہے۔پٹھان کوٹ حملہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ماتھے کا ٹیکہ بن چکا۔ خفت مٹانے کے لیے گورداس پور میں ایک اور آپریشن شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی لوگوں کی جانب سے دو حملہ آوروں کی موجودگی کے دعوے کے بعد یہ آپریشن شروع کیا گیا۔ دوسری جانب پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے بعد بھارت کے اہم شہروں میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ حملے میں اندرونی عناصر کے ملوث ہونے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…