بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

ایران نے امریکہ کویقین دھانی کرادی

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران نے وعدے پورے کئے تو جوہری معاہدے پر جلد عملدرآمد شروع ہو گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے یقین دہانی کرا دی ہے کہ تہران جوہری معاہدے پر عملدرآمد کےلئے اپنی ذمہ داریاں جلد پوری کرےگا۔امرکہ بھی مقررہ دن سے قبل جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی تیاریوں میں مصروف ہے، انہوں نے کہا کہ امریکہ کی ایران کے میزائل اور خطے میں دیگر سرگرمیوں پر کڑی نظر ہے۔جان کیری نے کہا کہ جوہری تجربے پر شمالی کوریا کےخلاف اقدامات کےلئے امریکا چین کےساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…