ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب، ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے 6 ممالک کی ثالثی کی پیشکش

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

ریاض.(نیوزڈیسک)6 ممالک نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری کشیدگی ختم کروانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق 6ممالک میں پاکستان، امریکا، روس، عمان، ترکی اورعراق شامل ہیں۔واضح رہے کہ سعودی عالم شیخ النمر کو سزائے موت دینے کے بعد ایران میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور قونصل خانے پر حملے اور توڑ پھوڑکے بعد سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے۔اس صورت حال کے بعد سعودی عرب، بحرین، سوڈان، جبوتی، صومالیہ ، کویت سمیت کئی ممالک نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیے اور کچھ نے سفارتی عملے میں کمی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…