منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،انڈیاکاڈرامہ بے نقاب ہوگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھار تی میڈیااور سر کار ی حکام پٹھانکو ٹ حملے میں جیش محمد کو ملو ث قر ار دے رہے ہیں ، ان کے پر اپیگنڈے کی بنیا د محض یہ مضحکہ خیز با ت تھی کہ اغوا ہو نے وا لے ایس پی کی گا ڑی سے ایک پر چی ملی جس پر جیش محمد لکھا ہو ا تھا تا ہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ پر چی کس نے اور کیو ں چھو ڑی؟یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ ایس ایس پی گورداس پور کو بھی حملہ آوروں کی مدد کے الزام میں حراست میں لے لیاگیاہے یعنی کہ بھارت کے اندر سے ہی دہشتگردی ہوئی جبکہ پرچی معاملہ اور ایس پی کی گرفتاری کے بعد بھارتی میڈیا نے پکڑی جانیوالی ایک کال کی آڈیوبھی چلادی جو کسی ڈرامے سے کم نہیں تھی ، کال میں ممکنہ حملہ آور کی والدہ اپنے بیٹے کو یہ نصیحت کررہی تھی کہ جان دینے سے پہلے کچھ کھالیناتاکہ اس کابلڈپریشرکم نہ ہو۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…