اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں سال 2016ءکا آغاز ہوگیا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق رات کے 12بجتے ہی آکلینڈ میں آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمااٹھا اور ہرطرف سیٹیوں کی آواز گونج اٹھی۔ سڈنی میں بھی وقت سے پہلے شاندار آتشبازی کا مظاہر ہ کیاگیا۔نئے سال کے جشن کے سلسلے میں دنیا بھر سے شہریوں کی کثیر تعداد سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمد ید کہنے نیوزی لینڈ پہنچ چکے ہیں جہاں خوب ہلہ گلہ کیاگیا۔دبئی میں برج الخلیفہ پر بھی دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان کی ترکیہ و مصر کیساتھ مل کر موثر سفارتکاری ،ایران امریکہ کشیدگی میں کمی
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ہائی اوکٹین پر لیوی بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری
-
پیٹرول مہنگا،پاکستان میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں مقبول ہونے لگیں















































