اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

فلسطینیوں کے آئینی حقوق کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھیں گے‘ شاہ سلمان

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے دیرینہ آئینی حقوق اور مکمل طورپر آزادانہ اور خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت جاری رکھیں گے، ہم ایک ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس میں بیت المقدس کودارالحکومت کا درجہ حاصل ہو۔شاہ سلمان نے یہ بات فلسطینی صدر محمود عباس کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہوئی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صور حال اور خطے کے دیرینہ تنازعات پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر محمود عباس نے شاہ سلمان سے ملاقات کے دوران فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔ اس موقع پر دوطرفہ تعاون کے فروغ پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر عباس نے شاہ سلمان کو ان کی فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی مساعی کے اعتراف میں فلسطین کے سب سے بڑے قومی اعزاز’تمغہ دولت فلسطین‘ سے بھی نوازا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…