بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین نے خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خلائی فوج بھی بنائی جائیگی

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اخبار اشنگٹن ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے خلائی جنگ کی تیاریاں شروع کردیں جلد ہی ایک خلائی فوج بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چین حال ہی میں ہائپرسونک خلائی گاڑی اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربات کرچکا ہے اور اب مستقبل میں خلائی جنگ کے لیے تیاری کررہا ہے۔ ماہرین کے مطابق چین کا اسٹریٹجک سپورٹ فورس امریکا کے اسٹریٹجک کمانڈ کی طرز کا ہے جو میزائل، خلائی اثاثے اور سائر وارفیئر کو کنٹرول کرتا ہے۔چین کا دو ہزار بیس کے اوائل اور دو ہزار تیس کے آغاز سے قبل چاند کی سطح پر خلا نورد بھیجنے کا بھی منصوبہ ہے جس پر کام جاری ہے



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…