بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میکسیکوسے امریکا میں داخل ہونے والے 2 پاکستانی گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)میکسیکوسے امریکا میں داخل ہونے والے 2 پاکستانیوں کودہشتگردوں سے تعلق کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی اخبارکےمطابق محمدعظیم اور مختار احمد کی 20ستمبر کو گرفتاری سرحدی پیٹرولنگ پرتعینات اہلکاروں نےکی تھی۔ سین ڈیگوکے جنوبی علاقے سے حراست میں لیے گئے دونوں پاکستانیوں کی عمریں قریباً 20برس ہیں اوردونوں کاتعلق گجرات سے ہے۔امریکی ڈیٹابیس کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ مختاراحمد کا تعلق ایک مشتبہ دہشتگرد سے ہے۔جبکہ مختارعظیم سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک غیرملکی حکومت نے اس سے متعلق معلومات انٹیلی جنس مقاصدکےلیےامریکا سےشئیرکی تھی۔امریکی اخبارکےمطابق عظیم اورمختار جولائی کےاآخرمیں پناماپہنچے تھے۔دونوں کےخلاف امیگریشن سے متعلق کارروائی کی جائےگی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…