جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں سیکیورٹی فورسز کا سنکیانگ میں آپریشن، 28دہشت گرد ہلاک

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی سیکیورٹی فورسز نے سنکیانگ میں کوئلے کی کان پر ہلاکت خیز حملے میں ملوث 28 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔گزشتہ روز سرکاری طور پر تصدیق کی گئی کہ ان دہشت گردوں کو ایک ہفتے تک جاری رہنے والی تلاش اور چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔ دہشت گردوں نے 18 ستمبر کو کوئلے کی کان پر حملہ کر کے 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔حکام نے بتایا کہ 56 روز تک ان دہشت گردوں کی تلاش جاری رہی اور ان کارروائیوں میں ایک ہزار کے قریب لوگوں نے حصہ لیا۔ بالا?خر سیکیورٹی فورسز نے اس گروہ کا پتا لگایا اور اس کے 28 افراد کو ہلاک جب کہ ایک کارندے کو گرفتار کر لیا۔ حکام نے بتایا کہ یہ گروہ بیرون ملک موجود ایک انتہا پسند تنظیم کے ماتحت براہ راست کام کرتا تھا جس کے سرغنہ دو ایسے افراد ہیں جن کے نام بظاہر ایغور نسل کے لوگوں سے ملتے ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…