پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن میں مودی کو بھری محفل میں طمانچہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن.(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ پہنچ گئے ہیں لیکن بڑی مشکل میں ہیں، ان کے خلاف مظاہرے تو ہو ہی رہے ہیں لیکن صحافی بھی ان سے تیکھے سوال کر رہے ہیں۔آج لندن پہنچنے پر ایک صحافی نے بھری محفل میں اور برطانوی وزیراعظم کے سامنے مودی سے کہہ دیا کہ مودی جی آپ اس قابل نہیں کہ آپ کو وہ عزت دی جائے جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے رہ نما کو ملنی چاہیے، اس پر مودی دانت پیستے رہ گئے اور سوال کا جواب بھی گول کر گئے۔ صحافی کا مودی سے کہنا تھا کہ’ ویمبلی اسٹیڈیم میں آپ خطاب کرنے جا رہے ہیں، مگر یہ جو لندن میں لوگ مظاہرے کر رہے ہیں، مجھے نہیں معلوم ان سے آپ کیا کہیں گے کیونکہ گجرات کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے آپ کا ریکارڈ ہی ایسا ہے۔ آپ اس قابل نہیں ہیں کہ آپ کو وہ عزت دی جائے جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے رہ نما کے شایانِ شان ہوتی ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…