پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

روسی ٹی وی چینلز نے جوہری تارپیڈو کی دستاویز غلطی سے جاری کردیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوزڈیسک)دو روسی ٹی وی چینلز نے نادانستہ طور پر آبدوز میں نصب کیے جانے والے جوہری تارپیڈوز کے ایک نئے نظام کی دستاویز جاری کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو حکومت کے ترجمان دیمتری پیشکوف نے اس غلطی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی چوک دوبارہ نہیں ہونی چاہیے۔ این ٹی ڈبلیو اور چینل ون دونوں حکومت کے زیر انتظام چلنے والے چینلز ہیں۔ اس دستاویز کے مطابق ان تارپیڈوز کے استعمال کی صورت میں متاثرہ علاقے میں اس نوعیت کی تابکاری پھیلے گی، کہ ایک طویل عرصے تک وہ جگہ ہر طرح کی عسکری، زرعی اور اقتصادی سرگرمیوں کے لیے مکمل طور پر ناقابل استعمال ہو جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…