نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مودی سرکار کی پالیسیوں پر ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے۔کہیں عدم برداشت اور بڑھتی ہوئی شدت پسندی تو کہیں مودی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں اعزازات واپس کرنے والوں میں سابق بھارتی فوجی ھی شامل ہو گئے۔بھارتی حکومت کی جانب سے حال ہی میں مودی سرکار نے ایک رینک ایک پنشن قانون میں ترمیم کرلی ہے جس کیخلاف سابق فوجیوں نے احتجاََ جا میڈلز واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔سابق فوجیوں نے شکوہ کیا ہے۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا
مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات