اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بہار کی عوام نے مودی کو آئینہ دکھا دیا، نیویارک ٹائمز

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) نریندر مودی نے گزشتہ برس عام انتخابات میں ’ترقی سب کیلئے‘ کا نعرہ لگایا اور وزیراعظم بن گئے مگر ابھی معاشی ترقی کے وعدے وفا ہونے تھے کہ حکومتی اتحادیوں نے فرقہ وارانہ تناو کو ہوا دینا شروع کر دی۔ اب بھارت کی آبادی کے لحاظ سے تیسری بڑی ریاست بہار کی عوام نے نریندر مودی کو پیغام دیا ہے کہ نفرت کا پرچار بند کیا جائے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب بھارت جنوبی ایشیا میں تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے، وہ مذہبی تعصب میں پھنسا ہوا ہے۔ بی جے پی رہنماوں نے انتخابی مہم کے دوران مسلسل نریندر مودی کی تصویر استعمال کی اور گائے کے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کیا مگر انتخابی نتائج سے واضح ہوتا ہے بھارت کی
عوام اب مودی سے زیادہ امیدیں نہیں رکھتی اور ناں ہی وہ ہندو انتہاپسندی میں بی جے پی کے اتحادیوں کی ہمنوا ہے۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…