واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وکی لیکس نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کے ذاتی ای میل رابطوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔وکی لیکس کی جانب سے یہ لسٹ جمعرات کے روز جاری کی گئی ہے ، اس لسٹ میں جان برینن کے ذاتی ای میل رابطوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ جان برینن کی لسٹ میں پالیسی ساز اداروں، نجی شعبے میں کام کرنے والے دفاعی اور انٹیلی جنس اداروں کے علاوہ دوستوں، اہل خانہ کے ای میل رابطوں کی تفصیلات ہیں۔دوسری جانب وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید ای میلز کی تفصیلات بھی جلد جاری کی جائیں گی۔
وکی لیکس اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے ذاتی ای میل رابطے ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































