امرتسر(آن لائن)بھارت کی شمالی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی ’بے ح±رمتی‘ کے بعد اس بھارتی صوبے میں ہونے والے مظاہرے اور ہائی ویز کی بندش کے واقعات کے سبب پیراملٹری فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سکھوں کی مقدس کتاب کی تضحیک کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے دوران 14 اکتوبر کو دو افراد ہلاک بھی ہوئے۔ بھارتی روزنامے ‘دی ہندو‘ کے مطابق پیراملٹری فورسز کے ایک ہزار سے زائد اہلکاروں کو پنجاب کے بڑے شہروں امرتسر، لدھیانہ، جالندھر اور بھٹنڈہ میں تعینات کیا گیا ہے۔ سکھ گروپوں کا مطالبہ ہے کہ گرو گرنتھ صاحب کی بے ح±رمتی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔
مقدس کتاب کی بے حرمتی، بھارتی پنجاب میں کشیدگی برقرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































