ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے ±بدھ کو قتل کے مجرم اپنے ایک شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ا±سے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ اس کے ساتھ اس عرب بادشاہت میں اس سال سزائے موت پر عمل درآمد کا یہ 136 واں واقعہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مطلق العوطیبی نے کسی بات پر جھگڑے کے سبب اپنے ایک ہم وطن کا قتل کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رواں برس سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں سمیت تمام مجرموں میں مطلق العوطیبی 136 ویں نمبر پر تھا۔ جبکہ 2014 ئ میں سعودی عرب میں ک±ل 87 افراد کو سزائے موت دی گئی تھی۔
سعودی عرب میں سزائے موت پر عملدرآمد کا 136 واں واقعہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































