بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

یونیسکو میں عرب ممالک کی اسرائیل مخالف قرار داد منظور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے تعلیم ،سائنس وثقافت”یونیسکو” نے عرب ممالک کے نمائندہ گروپ کی جانب سے متفقہ طورپر پیش کردہ قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں مسجد اقصیٰ میں “دیوار براق”(دیوار گریہ) کو حرم قدسی کا اہم جز قرار دیا گیا ہے۔ عرب ممالک کی قرارداد پر یونیسکو کی انتظامیہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ صہیونی ریاست نے حسب معمول سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سفارتی ذرائع کے مطابق “یونیسکو” میں اسرائیل کیخلاف یہ قرار دار الجزائر، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، کویت، مراکش، اور تیونس کی جانب سے پیش کی گئی۔ بدھ کے روز مسودہ قرارداد پر رائے شماری کی گئی اور تنظیم کے کل 58 میں سے 26 ارکان نے اس کی حمایت کی جبکہ 25 ارکان ووٹنگ میں شریک نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…