اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں قید دفاعی تجزیہ نگار اور کمنٹیٹر زید حامد کی زندگی سے متعلق گزشتہ دودنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں اوراسی دوران ایڈیٹرانوسٹی گیشن اوراے آروائے کے اینکرپرسن اسد کھرل کی ٹوئیٹ بھی سامنے آئی ہے کہ سانحہ منیٰ کے دنوں میں زید حامد کی سزاپر عمل درآمد کردیاگیاتاہم ان کی اہلیہ نے ایسی افواہوں کی تردیدکردی اور کہاہے کہ زید حامد بالکل خیریت سے ہیں اور کسی بھی افواہ پر یقین نہ کریں ۔اسد کھرل نے ٹوئیٹر پر لکھاکہ ”کسی سے سناہے کہ سعودی عرب میں پکڑے اور سزاکا سامنا کرنیوالے زید حامد کو منیٰ حادثے کے دنوں میں موت کے گھاٹ اتاردیاگیا‘۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ تاحال اس ٹوئیٹ پر سرکاری طورپر کوئی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

news-1443704000-8115



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…