اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کی بین الاقوامی کوششوں‌کی تائید کرتے ہیں۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا خطاب

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن پر ہونے والی سرگرمیوں میں دنیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کے عالمی دن پر ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب سے خطاب میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ دنیا سے ایٹمی اسلحے کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی سطح پر بلا امتیاز اور منصفانہ کوششوں کی تائید کرتے ہیں۔سیکرٹری خارجہ اعزاز احمدچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ذاتی تحفظ اور مجبوری کے تحت نیوکلیئر ہتھیار بنانے پڑے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی اسلحے کے حوالے سے تحمل اور ذمہ داری کے اصولوں پر مبنی پالیسی پر گامزن ہے۔ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے کشمیر سمیت تمام متنازعہ امور کا حل ناگزیز ہے.



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…