نیو یا رک (نیوز ڈیسک)بھا رت نے ایک با ر پھر پا ک چین اقتصا دی را ہداری پر اعترا ضا ت اٹھا دیئے۔اشوک مکھر جی نے نیو یا رک میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستان اور چین کے ما بین اقتصا دی راہداری کا روٹ پا کستان کی جا نب سے قبضہ کیئے جا نے والے بھا رتی علا قے کشمیر سے گز رتا ہے جس کی بناءپر اس را ہداری پر نئی دہلی کو اعترا ضا ت ہیں۔۔انہوں نے نواز شر یف کی جا نب سے اقوام متحدہ میں تقر یر کے دوران کشمیر کا معا ملہ اٹھا نے پر بھی اعترا ض کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستان نے ایک با ر پھر یہ معا ملہ دنیا کے سا منے لا نے کے لیئے غلط پلیٹ فارم کا استعمال کیا ہے جبکہ پا کستانی وزیر اعظم نے تقر یر میں خطے کو در پیش مسا ئل کو غلط انداز میں بین الاقوامی سطح پر پیش کیا۔
مزید پڑھئے:دس عظیم لوگ وہ جنہوں نے دنیا بدل دی