اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ایک دہشت گرد گروہ میں شامل ہونے کی کوشش کا جرم ثابت ہونے پر امریکا میں ایک شخص کو سولہ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بروکلین میں ڈسٹرکٹ کورٹ نے البانیا کے31 سالہ آگرون ہس بجرامی کو جمعرات کے روز سزا سنائی۔استغاثہ کا کہنا تھا کہ آگرون نے 2011 میں ایک دہشت گرد گروپ میں شمولیت کیلئے فاٹا جانے کی کوشش کی۔آگرون پر پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کیلئے ایک ہزار ڈالرز بھجوانے کا الزام بھی ہے۔آگرون کو ترکی کے یک طرفہ ٹکٹ کے ساتھ ستمبر، 2011 میں جے ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔امریکی حکام کے مطابق، آگرون نے شہادت کی خواہش ظاہر کی تھی۔ آگرون کو سزا پورے ہونے پر ان کے ملک البانیا بھیج دیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































