اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماو¿ں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماو¿ں کی جانب سے پاکستان سے اپنی محبت کے اظہار میں جشن آزادی کے موقع پر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جا رہے ہیں۔ خاتون حریت رہنما آسیہ اندرابی نے ایک بار پھر سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرایا جب کہ خواتین نے آسیہ اندرابی کے ہمراہ پاکستانی ملی نغمے گائے۔واضح رہے کہ آسیہ اندرانی نے چند ماہ قبل بھی سری نگر میں اپنی رہائش گاہ پر پاکستانی پرچم لہرایا تھا جس کی پاداش میں ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی



















































